وفاق المدارس رول نمبر 1445 wifaq ul madaris result-2024

ksa 1445


رادرم سید منیب الرحمن کی وفاق المدارس کے سالانہ امتحانات میں دورہ حدیث میں ملکی سطح پہ دوسری پوزیشن آئی ہے کراچی کے معروف علمی خانوادے سے تعلق رکھنے والے مولانا منیب الرحمن دارلعلوم کورنگی کراچی سے فارغ التحصیل ہوئے ہیں ، دلی مبارکباد بھائی

الحمد لله بندے کی دورۂ حدیث شریف میں ملکی سطح پر دوسری پوزیشن آئی ہے ۔۔
 وفاق المدارس العربیہ پاکستان جامعہ بیت السلام 35 دارالعلوم کراچی اور جامعہ عثمانیہ پشاور 16، 16 اور جامعہ بنوری ٹاؤن کی 6 پوزیشن
اور جامعہ بنوری ٹاؤن کی 6 پوزیشن
آج وفاق المدارس العربیہ پاکستان نے رزلٹ کا اعلان کردیا 559662 کے قریب طلبہ نے امتحان دئیے مجموعے طور پر 82 فیصد طلبہ پاس ہوئے الحمد للہ اور وہاں نقل نام کی چیز نہیں ہوتی اسکول 12 تک میں نے پاس کیا ہے جہاں سے دوست دیوارے پھلانگ کر بک پہنچانتے تھے یا چپڑاسی 100 روپے لیکر نقل دے تھا

شارك الموضوع

مواضيع ذات صلة